اگر مسلمین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اطاعت کا دعوی کرتے ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرط ہے کہ اپنے اندر وحدت پیدا کریں

استاد محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ

header example

نیوز فیڈ

مولانا طارق جمیل سے ملاقات

استاد محترم سید جواد نقوی کی علامہ طارق جمیل سے ان کے گھر میں ملاقات 2020۔

مولانا زاہد الراشدی سے ملاقات

استاد محترم سید جواد نقوی کی علامہ زاہد الراشدی سے گجرانوالا میں ملاقات 2020۔

وحدت کانفرنس

وحدت کانفرنس برائے اتحاد امت 2020۔

میر متحدہ جمیعت اہل حدیث پاکستان مولانا ضیاء اللہ شاہ بخاری سے ملاقات

مرکزی امیر متحدہ جمیعت اہل حدیث پاکستان مولانا ضیاء اللہ شاہ بخاری نے جامعہ عروة الوثقی لاہور میں استاد محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں مملکت پاکستان میں حالیہ فرقہ وارانہ لہر کو ختم کرنے کے لیے عملی اقدام اٹھانے پر زور دیا گیا

استاد محترم سید جواد نقوی حفظ اللہ

اگر مسلمین رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اطاعت کا دعوی کرتے ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرط ہے کہ اپنے اندر وحدت پیدا کریں